پی ایس ایل پہلا میچ :اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندر کی بیٹنگ کا سامنا

0
پی ایس ایل

بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج کے میمیں حنین کو باہر بٹھایا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ: ایلکس ہیلز، کولن منرو، سلمان علی آغا، شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، حیدر علی، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، عبید شاہ، تیمل ملز چیمپئن لاہور قلندرز لاہور قلندرز: فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، رسی وین ڈیر ڈوسن، عبداللہ شفیق، لورکن ٹکر، سلمان فیاض، ڈیوڈ ویز، جہانداد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، حارث رؤف، زمان خان کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here