پشاور زلمی کے چیرمین کی متحدہ عرب امارات کے وزیرسے ملاقات

0
245

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جاوید آفریدی نے کہا کہ شیخ نہیان بن مبارک کا پاکستان سے محبت کا جذبہ مثالی ہے ،ملاقات کے دوران شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔ اور آئندہ کے پراجیکٹس میں دلچسی کا اظہار کیا ہے ۔

peshawar Zalmi

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here