لاہور (سید نذر رضوی سے)28 جنوری سے06فروری تک کھیلی جانے والی ٹی ٹین کی تیسری لیگ کادوسرا دن بھی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی رہا،لیگ کے میچز کو عوامی مصروفیات کو مدنظررکھتے ہوئے ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ کم وقت میں شائقین کرکٹ کا جذبہ برقرار رہے جبکہ کھیل کا مزہ بھی دوبالا رہے ۔لیگ کے فاتح کا حتمی فیصلہ دس دن کے اندر ہوگااوراس دوران ہر روز تین میچ رونما ہوں گے اور کل 28 میچ کھیلے جائیں گے۔ناک آوٹ سسٹم کے تحت میچزکا آغاز ہوا اور پہلے روز تین ٹیمیں میدان میں اتریں۔2021کی ٹی ٹین لیگ کی ٹیموں میں مراٹھااریبینز،بنگلہ تائیگر، دہلی بلز،ناردرن واریئرز،ڈیکن گلیڈ ئیٹر،قلندرز،ٹیم ابو دبئی،پونے ڈیولزشامل ہیں جس میں دنیا بھر کے بہترین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔
2019کی لیگ میں پوری دنیا سے منتخب کھلاڑی ان ایکشن ہوئے تھے اور بھر پور انرجی کے ساتھ اپنی اپنی ٹیموں کو جتوانے میں اہم کردار اداکر تے رہے تھے۔ گزشتہ برس بھی لیگ میں8ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ، پہلے گروپ میں بنگلہ،ڈیکن ٹائیگر،دہلی گلیڈئیٹر،کرناٹک بلز،گروپ بی میںمراٹھا،اریبنینز،ناردرن قلندرز،ابو دبی ٹیم وارئیرزشامل تھیں ۔
دوسری ٹی ٹین لیگ جو 15 نومبر 2019 کو شروع ہوئی تھی اس میں مراٹھا عربیند بمقابلہ نورتھرن وارریورس کو 4.30 پر رونما ہوا تھا اور پھر دکن گلدیتورس بمقابلہ دلھ بللس ،ابو دھابی بمقابلہ قلندارس، 16 نومبر 2019 کے میچز میں ٹاکرا ہوا تھا۔ 18 نومبر 2019 کو پہلا میچ دکن گلدیتورس بمقابلہ کرناٹکا تسکر دوسرا میچ ٹیم ابو دھابی بمقابلہ مراٹھا ارابانس اور پھر تیسرا میچ دلھ بللس بمقابلہ بنگلہ تیگرس کے درمیان رونما ہوا تھا۔
19 نومبر 2019 کو ہونے والے میچز کی تشکیل کچھ اس طرح تھی۔ پہلا میچ گروپ اے ون بمقابلہ گروپ بی ٹو اور اگلا میچ اے تھری ورسز پی تھری اور پھر دن کا آخری میچ آئی ٹو ورسز بی تھری،اے فور بمقابلہ بی ون دوسرا میچ اے ٹو بمقابلہ بی پی فور تیسرا میچ اے ون بمقابلہ بی فور، اسی کے ساتھ اگلے دن پہلا میچ اے تھری بمقابلہ بی ٹو اگلا میچ اے ٹو بمقابلہ بی ون اور پھر تیسرا میچ اے فور بمقابلہ بی پی تھری کھیلا گیا۔
یوں بات کوالیفائر اور لیگ سے باہر نکلنے والی ٹیموں کا فیصلہ ہوا اور 23 نومبر کو فرسٹ اور سیکنڈ آنے والی ٹیم کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا جسے کوالیفائر کا نام دیا گیا ۔اور تھرڈ اور فورتھ آنے والی ٹیم کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایلیمنٹری ٹیم کا شمار ہوا ۔ آخری میچ کوالیفائر ٹو کے نام سے رونما ہوا تھا جو قلندارس بمقابلہ دکن گلدیتورس اور مراٹھا عربیند بمقابلہدکن گلدیتورڈکے مابین کھیلا گیا جسے مراٹھا ارابانس نے وکٹوں سے جیت اپنے نام کیا تھا۔ رواں برس ٹی ٹین لیگ میں تمام ٹیموں کے کھلاڑی بہترین فارم میں ہیں اور کرکٹ شائقین اپنی نگاہیں اپنی اپنی ٹیموں پر گاڑے بیٹھے ہیںاور سوشل میڈیا پر اپنی اپنی ٹیم کے حق میں بھرپورانداز میں کمپین چلا رہے ہیں۔