وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد

0
183

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹر ز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہر شعبے میں برتری ثابت کردی۔ فخر زمان عمدہ بیٹنگ اور حارث رؤف اعلیٰ باؤلنگ پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

usman buzdar 1

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here