زخمی جویریہ خان جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹونٹی میچ نہیں کھیلیں گی

0

ڈربن:کرکٹر جویریہ خان دائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں بھی شرکت نہیں کریں گی. جویریہ خان کی جگہ عالیہ ریاض میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گی.

ٹیم منیجمنٹ کے مطابق جویریہ خان ابھی مکمل فٹ نہیں ہوئیںجمعرات کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران انجری کا شکار ہونے پر جویریہ خان نے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں بھی شرکت نہیں کی تھی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here