کیون پیٹرسن ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کے حامی

0

 لاہور: کیون پیٹرسن نے ایک اسٹروک پر12 رنز کا قانون بنانے کی تجویز پیش کردی۔انگلش کرکٹرکا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اگر کوئی بیٹسمین فضائی روٹ سے گیند کو باِونڈری کے باہر بھیجے اور اس کا فاصلہ 100 میٹرسے زیادہ ہو تو اس پر چھکے کی بجائے 12 رنز دیے جانا چاہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر انہوں نے تجویز پیش کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here