جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز میں فخر زمان کی یہ اننگز ٹیم کے لیے بہت مفید رہے گی، مصباح الحق

0

میری لائیو کرکٹ کی یہ سب سے بہترین اننگز تھی، بیٹنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم یونس خان
اننگز کی سب سے اچھی بات فخر زمان کا نیا انداز اپنانا تھا، یونس خان
انہوں نے ثابت کیا کہ وہ ایک لمبی اننگز کھیل سکتے ہیں، یونس خان
انہوں نے میدان کے چاروں طرف اسٹروکس کھیلے، یونس خان

فخر زمان کی 193 رنز کی اننگز ون مین شو تھا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم
فخر زمان کی ڈبل سنچری مکمل نہ ہونے کا دکھ ہے، بابراعظم
اگر ان کے ساتھ کوئی اور بیٹسمین کریز پر ہوتا تو میچ جیت سکتے تھے، بابراعظم
دوسرے اینڈ سے وکٹیں گرنے کے باوجود فخر زمان فوکس رہے، بابراعظم
ٹیل اینڈرز کے ساتھ کریز سنبھالنے کے باوجود انہوں نے کلین ہٹنگ کی، بابراعظم

ایک کرکٹ فین کی حیثیت سے فخر زمان کی اننگز کا بہت لطف اٹھایا، قومی کرکٹر محمد حفیظ
بحیثیت سینئر کرکٹر فخر زمان کی اننگز دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، محمد حفیظ

انٹرنیشنل کرکٹ میں ایسی اننگز بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں، قومی کرکٹر امام الحق
فخر زمان کی پاؤر ہٹنگ شاندار تھی، امام الحق
فخر زمان نے ثابت کیا کہ وہ تن تنہا میچ کا پانسہ پلٹنے کی اہلیت رکھتے ہیں، امام الحق

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here