کولن منرو پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے

Colin-Munro

تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے باعث کولن منرو کا اپنے ملک سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، کول منرو پی ایس ایل سکس کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سکواڈ  میں شامل تھے۔ کولن منرو حال ہی میں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں پرتھ سکوارچر کی نمائندگی کر رہے تھے تاہم انہوں نے پی ایس ایل میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔

 کیوی سٹار بلے باز کولن منرو پی ایس ایل سکس سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وباء کے باعث کولن منرو کا اپنے ملک سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، کولن منرو پی ایس ایل سکس کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سکواڈ  میں شامل تھے۔ کولن منرو حال ہی میں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں پرتھ سکوارچر کی نمائندگی کر رہے تھے تاہم انہوں نے پی ایس ایل میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *