کراچی کنگزبیٹنگ کرے گی،لاہور قلندرفیلڈنگ

0

 پی ایس ایل کے 11ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے، دونوں ٹیموں میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔کراچی کنگز میں  عامر یامین کی جگہ محمد الیاس کو شامل کیا گیا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سلمان مرزا کی جگہ ذیشان اشرف کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔

کراچی کنگز

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ  وکٹ اچھی ہے کوشش کریں گے لاہور قلندرز کا بڑا ہدف دیں جبکہ لاہور قلندرز کے کپتان  سہیل اختر کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کراچی کنگز کو کم سے کم اسکور پر آؤٹ کریں۔پی ایس ایل 6 میں دونوں ٹیموں نے تین، تین میچز کھیلے ہیں ، دونوں ٹیموں نے دو میچز میں کامیابی حاصل کی اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی کنگز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here