لاہور: پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ کا انعقاد 28اور29جولائی کو جمنازیم ہال میں گا۔پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ کاانعقاد پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی سیلبریشن کے حوالے سے کیا جارہا ہے۔پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ میں دوگروپس میں پاکستان کے ٹاپ 12کھلاڑی حصہ لیں گے۔پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ آج جمنازیم ہال میں ہورہے ہیں ۔اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گالیگ کرانے کا مقصد پاکستان کی ڈائمند جوبلی کو شاندار طریقے سے منانے کیلئے کیا جارہا ہے۔

پنجاب پریمیئر ٹیبل ٹینس لیگ 28اور29جولائی کو ہوگی 1

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here