لاہور پریمئر سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے رائونڈ میچ میں  زمین ڈاٹ کام نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیم کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حسنین زیدی 41 رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے جبکہسلمان شاہد نے 33 رنز بنائے۔ فاتح ٹیم کے کپتان آل رانڈ کارکردگی دکھانے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

پریمئر سپر لیگ،زمین ڈاٹ کام نے ایف بی آر کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی 1


                     

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here