پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دےدی

PAK WOMEN TEAM

پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دےدی تاہم جنوبی افریقہ نے سیریز 1-2 سے جیت لی
تفصیل کے مطابق پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے حریف ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں ایک میچ کو اپنے نام کر لیا ہے جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے پہلے دونوں ٹی ٹونٹی جیت لیے گئے تھے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا اور دوسرا ٹی میچ جنوبی افریقہ کے نام رہاتھا،پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈی ایل میتھ سے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دی،ون ڈے سیریز میں پاکستان کو 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *