پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ لاہور میچز پر ٹریفک پلان جاری

0

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ لاہور میچز پر ٹریفک پلان جاری کردیا گیاسٹی ٹریفک پولیس لاہور نے پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی 20 میچز کا ٹریفک پلان جاری کر دیاہے،سی ٹی او لاہور کی سپرویژن میں جامعہ ٹریفک پلان جاری کیا گیا،افریقہ یفک پلان میں ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 07 ڈافریقہ پیز، 26 سئنیر وارڈنز تعینات کئے ہیں۔پلان مجموعی طور پر 600 سے زائد ٹریفک وارڈنز تعینات ہونگے جو مختلف روٹس پر ٹریفک کے بہاؤ کو جاری رکھیں گے۔

سید حماد عابد سی ٹی او لاہور

سی ٹی او لاہور سید حماد عابد کا کہنا ہے کہ روٹ پر تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے 12 فوک لفٹرز بھی تعینات ہونگے۔مستقل طور پر کسی بھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند نہیں رکھا جائے گااور قافلے گزرنے کے بعد روڈ پر ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ راستہ ایپ اور راستہ ایف ایم سے شہریوں کو ٹریفک صورت حال بارے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here