وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ڈھاکہ میں سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر مبارکباد

usman buzdar 1

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈھاکہ میں سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر مبارکباددی ہے-وزیراعلیٰ نے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے حریف کو شکست دے کر اپنی برتری ثابت کردی -بھارت کے خلاف فائنل جیتنے پر بلائنڈ ٹیم کے کرکٹر داد کے مستحق ہیں -انہوں نے کہاکہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارت کوہرا کرقابل تقلید مثال قائم کی-

usman buzdar 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *