ویب ڈیسک:  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں آج ورلڈ چیمپئن انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز آمنے سامنے ہیں۔

سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔دبئی میں ہونے والے اس میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم مشکلات کا شکار ہی اور 14.2  اوورز میں صرف 55رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

اوپنر لینڈی سیمن3 ، ایون لیوس 6، کرس گیل 13 رنز بنا کر  واحد کھلاڑی رہے جو ڈبل فگر میں داخل ہوسکے۔ انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 2 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں آؤٹ کیا۔ معین علی اورملز 2،2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here