لاہور کلب بمقابلہ شائنگ کلب ،لاہور کرکٹ کلب کی112رنز سے فتح

0

      لاہور کلب بمقابلہ شائنگ کلب کے درمیان وحدت ایگلٹس کی کرکٹ گراونڈمیں میچ کھیلا گیا ،لاہور کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے مقررہ 30اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 226رنز بناسکی۔ عصمت اللہ نے شاندار 59رنزبنائے عاقب علینے 32,اور محمد کلیم نے 24، علی رضا نے 20رنز بنائے۔شائنگ کلب کی طرف سے عاطف نے 3وکٹ،اور امین خان نے 2وکٹ حاصل کیں،جوابی اننگز میں شائنگ کلب 19.1اوورز میں114رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی عثمان نے 27رنز، سراج خان نے 14رنز بنائے۔لاہور کرکٹ کلب کی طرف سے عصمت اللہ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ 13،احسن کلیم نے 3وکٹ 26رنز پر حاصل کیں اور 112رنز سے شاندار فتح حاصل کی۔میچ آفیشلز میں ریاض بنڈل ، عدنان حیدراور ضیا الدین شامل تھے۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here