قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں،اظہر علی نے ٹوئٹ کے زریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اظہر علی کی والدہ کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گااظہر علی کی جنازے میں شرکت کرنے والے افراد کو کرونا ایس او پیز پر عمل کرنے ہدایت کی ہے ۔

قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس اظہر علی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پی سی بی اظہر علی کی والدہ کا انتقال آج ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here