قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے. تمام کھلاڑی ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے اوران تمام کھلاڑیوں کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی ۔کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد ان کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

قومی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز پہنچ گیا 1
قومی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز پہنچ گیا 2

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here