ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی40ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری

شعیب ملک کی40ویں سالگرہ

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے  شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی40ویں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ان کے بغیر رہنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ہیں اور ان کی بہت ساری کامیابیوں اور صحت مند زندگی کے لئے دعا گو ہیں ۔ دوسری جانب شعیب ملک نے سالگرہ پر مداحوں کی نیک خواہشات اور مبارک باد پر شکریہ ادا

https://www.instagram.com/p/CKveZ3aFJOH/?igshid=18b5zz0tz22y4

کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت جلد اپنے تمام مداحوں کے کمنٹس کا جواب دیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *