اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ملتان سلطان کوشکست

0

 پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم مخالف ٹیم سے ایک اوور پہلے ہدف کو پورا کرتے ہوئےملتان سلطان کو شکست دی۔تفصیل کے مطابق پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا۔محمد رضوان نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور کارلوس بریتھ ویٹ 22 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

islamabad vs multan sultan (1)

 151 رنز کے ہدف میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی  ملتان سلطانز  کیخلاف بیٹنگ جاری۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں اپنا ہدف مکمل کرتے ہوےؑ  ملتان سلطانز ن کو سنسنی خیز شکست سے دوچار کر کے اپنےپہلے میچ میں فتح سمیٹ لی۔

islamabad vs multan sultan (1)

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے ابھی تک تین میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ایک کراچی کنگر، لاہور قلندر اور ملتان سلطان نے جیت لئے ہیں جس کی بدولت تینوں ٹیموں کے پوائنٹ سسٹم میں بہترین پوائنٹس موجود ہیں۔ شید کے مطابق کراچی کنگز ابھی تک 3اعشاریہ صفر اٹھاون، لاہور قلندرزصفر اعشاریہ تہتر اور اسلام آباد یوناٹیڈ صفر اعشاریہ چار سو سنتالیس پوائنٹ رکھتے ہیں جبکہ باقی تینوں ٹیمیں منفی میں سکور رکتھی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here