ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان اسری’ بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئی

0

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں ۔پشاور زلمی کے جاوید آفریدی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پاکستانی عوام جو خوشخبری سناتے ہوئے لکھتے ہیں ۔اسری’ بلجک کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں , پی ایس ایل چھ میں اسری’ بلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here