لاہور(سپورٹس رپورٹر) جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے اعلان کردہ قومی سکواڈ کے ٹی ٹین لیگ میں مصروف کھلاڑی آصف علی کو قلندرز ٹیم کی جانب سے آج ریلیز کر دیا جائے گا۔ مڈل آرڈر بلے باز آصف علی آج ٹی ٹین لیگ میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے، میچ کے بعد آصف علی کو ریلیز کر دیا جائے گا۔ جارح مزاج بلے باز کل لاہور پہنچیں گے۔ آصف علی بروقت قومی کھلاڑیوں کے ہمراہ بائیو سکیور ببل جوائن کریں گے۔
آصف علی کو قلندرز ٹیم کی جانب سے آج ریلیز کر دیا جائے گا
0
Get Your Medicine at Your Door Step .
Place your order at this Number
030084004694